اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے

عبد اللہ بن یوسف Ù†Û’ بیان کیا ‘ کہا ہم سے لیث بن سعد Ù†Û’ بیان کیا ‘ ان سے ابن الہاد Ù†Û’ ‘ ان سے عبد اللہ بن خباب Ù†Û’ اور ان سے Ø+ضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ Ù†Û’ کہ انہوں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جسے وہ پسند کرتا ہو تو وہ اللہ Ú©ÛŒ طرف سے ہوتا ہے Û” اس پر اللہ Ú©ÛŒ Ø+مد کرے اور اسے بتا دینا چاہئیے لیکن اگر کوئی اس Ú©Û’ سوا کوئی ایسا خواب دیکھتا ہے جو اسے نا پسند ہے تو یہ شیطان Ú©ÛŒ طرف سے ہوتا ہے پس اس Ú©Û’ شر سے پناہ مانگے اور کسی سے ایسے خواب کا ذکر نہ کرے Û” یہ خواب اسے Ú©Ú†Ú¾ نقصان نہیں پہنچا سکے گا

كتاب التعبیر - صØ+ÙŠØ+ البخاري
Ø+ديث -6985